وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے کناڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 SEP 2021 9:54AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کناڈا کے وزیراعظم جناب جسٹن ٹروڈیو کو انتخابات میں ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:
‘‘وزیراعظم جسٹن ٹروڈیو، الیکشن میں کامیابی پر آپ کو مبارکباد ، میں ہندوستان- کناڈا کے رشتوں کو مزید مضبوط کرنے، نیز عالمی اور کثیر فریقی معاملات پر ہمارے درمیان تعاون کو بڑھانے کے لئے آپ کے ساتھ مستقل طور پر کام کرنے کا خواہش مند ہوں’’۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔س ب ۔ ر ض
U- 9253
(ریلیز آئی ڈی: 1756905)
وزیٹر کاؤنٹر : 246
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam