وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نےسہاس یتی راج کوپیرالمپکس  کھیلوں  کے بیڈ منٹن مقابلےمیں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی

Posted On: 05 SEP 2021 9:12AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں کے بیڈ منٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےسہاس یتی راج کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’سروس اور کھیلوں کا شاندار سنگم! ڈی ایم جی بی نگر سہاس یتی راج نے اپنے غیر معمولی کھیل مظاہرے سے پورے ملک کی توجہ  اپنی طرف مبذول کرلی ہے۔  بیڈ منٹن میں چاندی کا تمغہ حاصل کرنے  کے لئے انہیں مبارکباد۔ مستقبل کی  ان کی کاوشوں کے لئے نیک خواہشات‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (05.09.2021)

U NO:8702

 



(Release ID: 1752235) Visitor Counter : 191