وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں کے دوران ہائی جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے شرد کمار کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 31 AUG 2021 6:06PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 31 اگست 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں کھیلے جا رہے  پیرالمپکس کھیلوں کے دوران ہائی جمپ مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے شرد کمار کو مبارکباد پیش کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ناقابل تسخیر @ شرد_ کمار 01 کانسے کا تمغہ جیت کر ہر بھارتی کے چہرے پر تبسم لے آئے ہیں۔ ان کی زندگی کا سفر متعدد افراد کو حوصلہ فراہم کرے گا۔ انہیں مبارکباد۔# پیرالمپکس # پریز 4 پیرا‘‘

****************

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8511


(Release ID: 1750827) Visitor Counter : 147