وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی47 میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے نشاد کمار کو مبارکباد پیش کی

Posted On: 29 AUG 2021 5:44PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 29 اگست 2021:

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لئے نشاد کمار کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ٹوکیو سے ایک اور اچھی خبر آئی ہے! بہت خوش ہوں کہ نشاد کمار نے مردوں کی ہائی جمپ ٹی 47 میں نقرئی تمغہ جیتا ہے۔ وہ غیرمعمولی صلاحیتوں کے حامل ایک ثابت قدم ایتھلیٹ ہیں ۔ انہیں مبارکباد۔ # پیرالمپکس‘‘

****************

 

ش ح۔ ا ب ن۔م ف

U. NO. 8438


(Release ID: 1750216) Visitor Counter : 208