وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پیرالمپک کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکبا دی
प्रविष्टि तिथि:
29 AUG 2021 9:06AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپک کھیلوں میں ٹیبل ٹینس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بھاوینا پٹیل کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر اعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا:
’’بھاوینا پٹیل نے شاندار تاریخ رقم کی ہے! انہوں نے تاریخی طور پر چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔ اس کے لیے انہیں مبارکباد۔ ان کی زندگی کا سفر حوصلہ افزا ہے اور مزید نوجوانوں کو کھیلوں کی جانب لائے گا۔ #Paralympics‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:8424
(रिलीज़ आईडी: 1750088)
आगंतुक पटल : 222
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam