وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے ہتھکرگھا کے قومی دن کے موقع پر مقامی ہینڈلوم کی مصنوعات کی حمایت کرنے پر زور دیا ہے


ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی ہنرمندی کاآشکار ہیں

Posted On: 07 AUG 2021 1:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،7 اگست 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ  ہینڈلومس ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی تنوع اور ہنرمندی  کا ا ٓشکار ہیں۔  اور انھوں نے ہینڈلوم کی مقامی مصنوعات کے حمایت کرنے پر زور دیا۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’ہینڈلوم ہندوستان کی تنوع اور بیشمار بنکروں اور دستکاروں کی ہنرمندی کا مظہر ہیں۔ ہینڈ لوم کا قومی دن ہمارے بنکروں کی حمایت اعادہ کرنے کا ایک موقع  ہے  اس کے لیے#  میرا ہینڈ لوم میرا فخر۔ کے جذبے کو فروغ دینا چاہیے۔

اولمپک میں  میڈل یافتہ  سائیکوم میرا بائی چانو کے ایک ٹوئٹ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’گذشتہ چند برسوں میں ہینڈلوم میں ایک نئی دلچسپی نظر آئی ہے۔ خوشی ہوئی کہ  @میرابائی چانو ،#  میرا ہینڈ لوم میرا فخر۔ کے جذبے کی حمایت کرتی ہیں۔ مجھے اعتماد ہے کہ ہینڈ لوم کا شعبہ ، آتم نربھر بھارت کی تعمیر میں اپنا حصہ دیتا رہے گا‘‘۔

*****

U.No.7574

(ش ح - اع - ر ا)   



(Release ID: 1743527) Visitor Counter : 152