وزیراعظم کا دفتر

ٹیکہ لگوانے والوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کرجانے پر کووڈ ۔ 19 کے خلاف بھارت کی لڑائی کو زبردست تحریک ملی : وزیراعظم

Posted On: 06 AUG 2021 9:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  6  اگست 2021،   وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ٹیکہ لگوانے والوں  کی تعداد 50 کروڑ  سے تجاوز کرجانے پر بھارت کی امید پیدا ہوئی ہے اور ’سب کے لئے ویکسین، سب کے لئے مفت تحریک‘ کے تحت ملک کے تمام شہریوں  کا ٹیکہ لگوانا  یقینی ہوا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’کووڈ ۔ 19 کے خلاف بھارت کی لڑائی  کو زبردست تحریک ملی ٹیکہ لگوانے والوں کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ ہم  اس کامیابی  سے تحریک لیں گے  اور   #سب  کو ویکسین، مفتی ویکسین موومنٹ کے تحت ہمارے شہری ویکسین لگوانے کو یقینی بنائیں گے‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-7563                          



(Release ID: 1743495) Visitor Counter : 163