وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 28 JUL 2021 11:50AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،28؍ جولائی  :  وزیراعظم جناب نریندر مودی  نے بیڈمنٹن کھلاڑی جناب نندو ناٹیکر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ہے: ’’جناب نندو ناٹیکر  بھارت کی کھیل کی تاریخ میں  ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔ وہ  ایک ممتاز  بیڈمنٹن کھلاڑی اور ایک عظیم معلم تھے۔ ان کی کامیابی اُبھرتے ہوئے ایتھلیٹوں کو تحریک دیتی رہے گی۔ ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ دکھ کی اس گھڑی میں میرے خیالات اُن کے اہل خانہ اور دوستوں  کے ساتھ ہیں۔  اوم شانتی!‘‘

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح- م م- ق ر)

U-7125



(Release ID: 1739796) Visitor Counter : 198