وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے بہار کی ترقی لیے اہم رابطہ کاری کو تقویت فراہم کرانے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہارکیا

Posted On: 23 JUL 2021 7:41PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 23 جولائی 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار کی ترقی کے لئے رابطہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے اور ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کرنے کے لئے دربھنگہ ہوائی اڈے کے تعاون پر مسرت کا اظہا کیا۔

ایک یوزر کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا؛

’’جان کر خوشی ہوئی!

جہاں تک ہوابازی کے شعبے کا تعلق ہے، ہم رابطہ کاری اور آسانیوں میں اضافہ کرنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔

دربھنگہ ہوائی اڈہ، بہار کی ترقی کے لئے ایک اہم معاون کی حیثیت اختیار کر رہا ہے۔‘‘

 

 

***

ش ح ۔اب ن

U:6944


(Release ID: 1738322) Visitor Counter : 182