وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے گجرات کے سابق وزیر جناب دیوانند بھائی سولنکی کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا

Posted On: 17 JUL 2021 11:30PM by PIB Delhi

نئیدہلی،17؍جولائی2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  گجرات کے سابق وزیر جناب دیوانند بھائی سولنکی کے انتقال پر گہرے دُکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں کہا ،’’گجرات کے سابق وزیر جناب دیوانند بھائی سولنکی کے انتقال پر میں بہت دُکھ میں ہوں۔ ان کے سماجی تعاون کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا  ۔ آنجہانی کی آتما کی شانتی کیلئے دعا کرتا ہوں اور دُکھ کی اس گھڑی میں اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ اوم شانتی!‘‘

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 6675)



(Release ID: 1736631) Visitor Counter : 122