وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے پڈوچیری میں حال ہی میں حلف لینے والے وزراء کو نیک خواہشات سے نوازا

Posted On: 27 JUN 2021 6:08PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پڈوچیری میں حلف لینے والے تمام وزراء کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم مودی نے کہا، ’’آج پڈوچیری میں حلف لینے والے تمام وزراء کو مبارکباد۔ خدا کرے کہ یہ ٹیم عزم کے ساتھ کام کرے اور پڈوچیری کے شاندار عوام کی آرزؤں و تمناؤں کو پورا کرے۔‘‘

 

ش ح ۔اب ن

U:5952



(Release ID: 1730738) Visitor Counter : 165