وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے اصلاحات اور پالیسی سازی سے متعلق ایک بلاگ پوسٹ شیئر کیا


پورے اعتماد اور ترغیبات کے ذریعہ اصلاحات

Posted On: 22 JUN 2021 2:50PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 22 جون: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کوڈو کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں اصلاحات، مرکز وریاست کی بھاگیداری(شراکت داری)، اختراعی نوعیت کی پالیسی سازی کے تعلق سے اپنے بلاگ پوسٹ کا اشتراک کیا۔ یہ پوسٹ لنکڈ اِن پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا ہے۔

معزز وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا: '' کووڈ-19کےدور میں اختراعی نوعیت کی پالیسی سازی سے متعلق   میرے پوسٹ @LinkedIn  پرمراعات اور اعتماد کے ذریعہ اصلاحات جنہیں مرکز ی  و ریاستی بھاگیداری(شراکت داری) سے تقویت حاصل ہوتی ہے۔

https://www.linkedin.com/pulse/reforms-conviction-incentives-narendra-modi/?published=t

 

 

ش ح - س ک

U NO: 5768



(Release ID: 1729395) Visitor Counter : 172