صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں پچھلے 24 گھنٹے کے دروان 80,834 نئے کیسز کی اطلاع دی گئی ؛  71 دن کے بعد یہ سب سے کم تعداد ہے


بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مزید کم ہوکر10,26,159 ہو گئی

روزانہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد  روزانہ نئے کیسز کی بنسبت لگاتار 31 دن  سےکم ہوتی جا رہی ہے

صحتیابی کی شرح میں اضافہ ہوکر یہ  95.26 فیصد رہ گئی ہے

Posted On: 13 JUN 2021 11:28AM by PIB Delhi

نئی دہلی،13 جون ، 2021/بھات میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 80,834یومیہ نئے کیسز  کی اطلاع ملی ہے ۔ ملک میں لگاتار چھ دنوں سے روزانہ ایک لاکھ سے کم کیسز ریکارڈ کیے جا رہے ہیں۔ یہ نتیجہ مرکز اور ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے لگاتار اور مشترک کوششوں کی وجہ سے مرتب ہوا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001M1D9.jpg

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں لگاتار کمی آرہی ہے۔ آج ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 10,26,159 ہے۔ یہ تعداد پچھلے 13 دن سے 20 لاکھ سے کم ہے۔

پچھلے 24 گھنٹے کے دوران کیسوں  54531 کمی آئی ہے اور اب ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے کیسوں کی ، زیر علاج مریضوں کی شرح محض 3.49 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MTIK.jpg

چونکہ کووڈ – 19 انفیکشن کے اور زیادہ مریض صحتیاب ہو رہے ہیں ۔ بھارت کے صحتیاب مریضوں کی تعداد بھی آج لگاتار 31ویں دن بھی یومیہ نئے کیسز سے زیادہ رہی۔ پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 132062 لوگ صحتیاب ہوئے۔ روزانہ نئے کیسوں کے مقابلے پچھلے 24 گھنٹے کے دوران مزید  51228 مریضوں کے صحتیاب ہونے کی اطلاع ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003BRA6.jpg

اس وبا کے شروع ہونے سے لے کر اب تک جتنے لوگوں کو انفیکشن ہوا ہے ان میں سے کووڈ – 19 سے 2,80,43,446  مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ اور پچھلے 24 گھنٹے  کے دوران 1,31,062 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جو مجموعی صحتیابی کی شرح کا 95.26 فیصد ہے ، جس سے صحتیابی میں اضافے کے رجحان کا پتہ چلتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004TBDG.jpg

ملک میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے لہذا ملک میں پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 19،00،312 ٹیسٹ کیے گئے۔ بھارت میں مجموعی طور پر ابھی تک 37.81 کروڑ (37,81,32,474)  ٹیسٹ کیے گئے۔

ملک میں ایک طرف جانچ کی تعداد میں اضافہ کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف ہفتے وار سطح پر جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی تعداد میں لگاتار کمی آرہی ہے۔ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح  فی الحال 4.74 فی صد ہے جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والوں کی شرح آج 4.25 فیصد ہے۔ یہ پچھلے لگاتار 20 دن سے 10 فیصد سے بھی کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005EVUQ.jpg

ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تحت ملک میں کووڈ – 19 سے بچاؤ کے  ٹیکوں کی مجموعی  تعداد کل 25 کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ پچھلے 24 گھنٹے میں 34,84,239 ٹیکے لگائے گئے۔

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق 35,05,535 سیشنز میں کل 25,31,95,048 ٹیکے لگائے گئے۔

جو مندرجہ ذیل ہیں۔

 

حفظان صحت کارکنان

1 خوراک

1,00,48,183

2 خوراک

69,63,347

پیش پیش رہنے والے کارکنان

1 خوراک

1,67,28,272

1 خوراک

88,42,292

18 سے 44 سال کی عمر کے لوگ

1 خوراک

4,02,15,561

2 خوراک

6,77,853

45 سے 60 سال کی عمر کےلوگ

1 خوراک

7,54,28,713

2 خوراک

1,19,42,926

60 سال سے زیادہ عمر کے لوگ

1 خوراک

6,24,72,732

2 خوراک

1,98,75,169

کل میزان

25,31,95,048

 

۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

13.06.2021

U –5415

 


(Release ID: 1726814) Visitor Counter : 239