وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نوجوانوں کو اپنی تحریری صلاحیت کو بروئے کار لانے اور ہندستان کے دانشورانہ    ڈسکورس میں کردار ادا کرنے پر زور دیا

Posted On: 08 JUN 2021 8:30PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں کو YUVAکے بارے میں جاننے کے لیے مدعو کیا جو کہ نوجوان مصنفن کی سرپرستی کے لیے وزیر اعظم کی قومی اسکیم ہے ۔ جس کا مقصد نوجوانوں کو مستقبل کے قائدانہ رول کے لیے تیار کرنا ہے ۔

ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا ہے ‘‘نو جوانوں کے لیے ایک دلچسپ موقع ہے کہ وہ اپنی تحریری صلاحیت کو بروئے کار لائیںہندستان کے دانشورانہ ڈسکورس میں اپنا کردار ادا رکریں ’’۔

مزید جانیں ...

innovateindia.mygov.in/yuva/

 

قومی تعلیمی پالیسی 2020 میں نوجوان اذہان کو با اختیار بنانے ایکایسا علمی ایکو سسٹم بیدار کرنے پر زور دیا گیا ہے جہاں نوجوانوں کو مستقبل کے قائرانہ رول کے لیے تیار کیا جا سکے ۔

اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے اور ہندستان کی آزادی ک 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایکب قومی اسکیم YUVA، وزیر اعظم کی نوجوان مصنفین کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کی اسکیم کل کے رہنماؤں  کی بنیاد مضبوط کرنے کے لیے انتہائی اہم ثابت ہوگی ۔

*********

ع س، ج

U.No. : 5279



(Release ID: 1725841) Visitor Counter : 113