سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
سڑک ٹرانسپورٹ شاہراہوں کی وزارت نے نوٹیفکیشن کا مسودہ جاری کیا،بیٹری سے چلنے و الی گاڑیوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تجدید یا جاری کرنے کی کی فیس کی ادائیگی سے مستثنی ٰرکھنے کی تجویز
Posted On:
01 JUN 2021 10:45AM by PIB Delhi
سٹرک ٹرانسپورٹ شاہراہوں کی وزارت نے سینٹرل موٹر وہیکلز ضابطوں1989 میں ترمیم کے لئے 27 مئی 2021 کو نوٹیفکیشن کا ایک مسودہ جاری کیا ہے جس میں بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کی تجدید یا اسے جاری کرنے کے لئے فیس کی ادائیگی سے مستثنیٰ رکھنے کی تجویز رکھی گئی ہے۔یہ ای- موبیلٹی کی حوصلہ افزائی کے لئے نوٹیفائی کیا گیا ہے۔عام لوگوں اور سبھی فریقوں سے اس ڈرافٹ نوٹیفکیشن جاری کرنے کی تاریخ سے 30 دن کی مدت کے اندر رائے مانگی گئی ہے۔
******
( ش ح ۔ح ا ۔رض)
Word-175
U- 5034
(Release ID: 1723338)
Visitor Counter : 204