صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
26 MAY 2021 9:52AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،26 مئی، 2021/
ایکٹو معاملات مزید کم ہوکر 24,95,591 ہوءے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں میں ایکٹیو معاملات میں 91,191 کی کمی۔
تازہ معاملات 2.08 لاکھ، نئے معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری۔
اب تک ملک میں مجموعی طور پر 2,43,50,816 صحتیاب۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,95,955 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔
مسلسل 13ویں دن نئے معاملات کے مقابلے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد زیادہ
صحتیابی کی شرح بڑھ کر 89.66 فیصد ہوئی۔ ہفتہ وار پوزیٹی ویٹی ریٹ فی الحال 11.45 فیصد۔
یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ 9.42 فیصد، مسلسل دو دنوں کے مقابلے 10 فیصد کم
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 20 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے۔
ایک دن کے اندر اب تک کے سب سے زیادہ 22.17 لاکھ ٹیسٹ کئے گئے۔
*****
ش ح۔ ن ر
U NO4838
(Release ID: 1721841)
Visitor Counter : 194
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam