کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت

ایمفوٹیریسین –بی کی 19420اضافی شیشیاں ریاستوں /مرکزکے زیرعلاقوں کے لئے مختص کی گئیں


ایمفوٹیرسین –بی کی 23680شیشیاں 21مئی کو پورے ملک کے لئے مختص کی گئیں تھیں

प्रविष्टि तिथि: 25 MAY 2021 9:07AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،25مئی :کیمیاوی اشیاء اورکیمیاوی کھاد کے مرکزی وزیرجناب ڈی وی سدانند گوڑا نے اعلان کیاہے کہ ایمفوٹیرسین –بی کی 19420شیشیاں 24مئی ، 2021کوتمام ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں اور مرکزی اداروں کے لئے مختص کی گئیں ۔

اس کے علاوہ 21مئی کو ملک کے تمام حصوں کے لئے ایمفوٹیرسین بی کی 23680شیشیاں مختص کی گئی تھیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0019IUP.jpg

*************

)25.05.2021 (ش ح ۔ س ب۔ع آ

U-4798


(रिलीज़ आईडी: 1721497) आगंतुक पटल : 298
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Malayalam , Tamil , English , Marathi , हिन्दी , Bengali , Manipuri , Punjabi , Gujarati , Odia , Telugu , Kannada