وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے شری سندر لال بہوگنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2021 1:56PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 21 مئی
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممتاز ماہر ماحولیات ، شری سندر لال بہوگنا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں ، وزیر اعظم نے کہا ، "شری سندر لال بہوگنا جی کا انتقال ہماری قوم کے لئے ایک یادگار خسارہ ہے۔ انہوں نے فطرت کے ساتھ ہم آہنگی میں رہنے کے ہمارے صدیوں پرانے اقدار کو نمایاں کیا۔ ان کی سادگی اور ہمدردی کا جذبہ کبھی فراموش نہیں ہوگا۔ میرے خیالات ان کے اہل خانہ اور متعدد مداحوں کے ساتھ ہیں۔ اوم شانتی۔
*************
ش ح- ع ح- ک ا
U. No.4695
(ریلیز آئی ڈی: 1720582)
وزیٹر کاؤنٹر : 171
یہ ریلیز پڑھیں:
Tamil
,
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam