وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ٹائمز گروپ کی چیئر پرسن محترمہ اندو جین کے انتقال پر غم کا اظہار کیا
Posted On:
13 MAY 2021 11:06PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹائمز گروپ کی چیئر پرسن محترمہ اندو جین جی کے انتقال پر غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹویٹ میں جناب مودی نے کہا:
’’ٹائمز گروپ کی چیئر پرسن محترمہ اندو جین جی کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ انہیں ان کی کمیونٹی سے متعلق خدمات، بھارت کی ترقی کے تئیں جنون اور ہماری ثقافت میں گہری عقیدت کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ میں ان کے ساتھ ہوئی اپنی بات چیت کو یاد کرتا ہوں۔ ان کی فیملی کے تئیں ہمدردی۔ اوم شانتی۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 4517
(Release ID: 1718915)
Visitor Counter : 114
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam