وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے جناب ہومین بورگوہائیں کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
Posted On:
12 MAY 2021 12:52PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جناب ہومین بورگوہائیں کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا، ’’جناب ہومین بورگوہائیں آسامی ادب اور صحافت میں اپنے بیش قیمتی تعاون کے لیے یاد کیے جائیں گے۔ ان کی تصانیف آسام کی زندگی اور ثقافت کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کرتی ہیں۔ میں ان کے انتقال سے غمزدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ اور بہی خواہوں کے تئیں اظہار ہمدردی۔ اوم شانتی۔‘‘
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U:4417
(Release ID: 1718010)
Visitor Counter : 133
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam