صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
آکسیجن کنسن ٹریٹرس، سلینڈرس، آکسیجن تیار کرنے والے پلانٹس اور 3 لاکھ سے زیادہ ریمڈے سِور انجکشن پر مشتمل موصول ہوئی عالمی امداد کو ، کووڈ – 19 کے خلاف کی لڑائی میں مدد کی غرض سے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو فوری طور پر پہنچا دیا گیا ہے
بھارت نے ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے اب تک مجموعی طور پر 17 کروڑ سے زیادہ افراد کے ٹیکے لگائے ہیں
بھارت نے دنیا میں سب سے تیزی سے 17 کروڑ ٹیکے لگانے والا ملک بن گیا ہے
18 سے 44 سال تک کی عمر کے 20 سے 31 لاکھ سے زیادہ مستفیدین کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں
گزشتہ 10 دن میں ،ایک دن میں اوسطا 3.28 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہو رہے ہیں
Posted On:
10 MAY 2021 10:49AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 10 ؍مئی : 6738 آکسیجن کنسن ٹریٹرس، 3856 آکسیجن سلینڈرس ، آکسیجن تیار کرنے والے 16 پلانٹس ، 4668 وینٹی لیٹرس / سی پی اے پی / بی آئی پی اے پی اور ریمڈے سِو کے تین لاکھ سے زیادہ انجکشن کی شیشیاں، جو عالمی امداد کے طور پر بھارت کو اب تک موصول ہوئی ہیں، انہیں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ان کے بنیادی ڈھانچہ کو بہتر بنانے اور ان میں اضافے کی غرض سے فوری طر پر روانہ یا فراہم کر دیا گیا ہے۔ مرکزی حکومت اس بات کو یقینی بنارہی ہے کہ عالمی امداد کو کسٹم سے متعلق امور کی تیزی سے منظوری اور ہوائی اور سڑک ٹرانسپورٹ کا استعمال کرکے جلد از جلد ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو دستیاب کرادیا جائے۔
ایک اور اہم پیش رفت کے تحت ملک میں کووڈ - 19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 17 کروڑ کے نشانے کو پار کر گئی ہے، جب کہ ٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تیسرے مرحلے میں مزید توسیع کی گئی ہے۔
بھارت دنیا میں سب سے تیزی سے کووڈ - 19 سے بچاؤ کے 17 کروڑ ٹیکے لگانے والا ملک بن گیا ہے۔ چین میں اتنے ہی ٹیکے لگانے میں 119 دن لگے جب کہ امریکہ میں 115 دن کا وقت لگا۔
آج صبح 7 بجے تک موصول ہوئی عبوری رپورٹ کے مطابق 2470799 سیشنز کے ذریعے کل 170176603 مستفیدین کے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔ ان میں حفظان صحت کے وہ 9547102 کارکنا شامل ہیں جنہیں پہلا ٹیکہ لگا گیا ہے اور حفظان صحت کے 6471385 کارکنا کے دوسرا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ پیش پیش رہنے والے 13972612 صحت کارکنان کے پہلا ٹیکہ اور 7755283 صحت کارکنان کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔
18 سے 44 سال تک کی عمر کے 2031854 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا ہے اور 45 سے 60 سال تک کی عمر کے 55179217 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگا یا گیا ہے جب کہ 45 سال سے 60 سال تک کی عمر کے 6561851 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ بھی لگایا جا چکا ہے۔ ان کے علاوہ 60 سال سے زیادہ عمر کے 53674082 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ 14983217 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا ہے۔
حفظان صحت کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
95,47,102
|
دوسری ٹیکہ
|
64,71,385
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
1,39,72,612
|
دوسرا ٹیکہ
|
77,55,283
|
18 سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
20,31,854
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
5,51,79,217
|
دوسرا ٹیکہ
|
65,61,851
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
5,36,74,082
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,49,83,217
|
|
میزان
|
17,01,76,603
|
ملک میں اب تک مجموعی طور پر جتنے ٹیکے لگائے جا چکے ہیں ان میں سے 66.79 فیصد ٹیکے 10 ریاستوں میں لگائے گئے ہیں۔
آج 18 سے 44 سال تک کی عمر کے 246269 مستفیدین نے کووڈ – 19 سے بچاؤ کا اپنا پہلا ٹیکہ لگوا یا جب کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 30 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں مجموعی طور پر 2031854 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ درج ذیل جدول میں اب تک 18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے لوگوں کو مجموعی طور پر لگائے گئے ٹیکوں کی تفصیل فراہم کی گئی ہے۔
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
میزان
|
1
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
904
|
2
|
آندھرا پردیش
|
520
|
3
|
آسام
|
80,796
|
4
|
بہار
|
88,743
|
5
|
چنڈی گڑھ
|
2
|
6
|
چھتیس گڑھ
|
1,026
|
7
|
دہلی
|
3,02,153
|
8
|
گوا
|
1,126
|
9
|
گجرات
|
2,94,785
|
10
|
ہریانہ
|
2,54,811
|
11
|
ہماچل پردیش
|
14
|
12
|
جموں وکشمیر
|
28,658
|
13
|
جھار کھنڈ
|
82
|
14
|
کرناٹک
|
10,782
|
15
|
کیرالہ
|
209
|
16
|
لداخ
|
86
|
17
|
مدھیہ پردیش
|
29,322
|
18
|
مہاراشٹر
|
4,36,302
|
19
|
میگھالیہ
|
2
|
20
|
ناگالینڈ
|
2
|
21
|
اڈیشہ
|
42,979
|
22
|
پڈو چیری
|
1
|
23
|
پنجاب
|
3,531
|
24
|
راجستھان
|
3,16,767
|
25
|
تمل ناڈو
|
14,153
|
26
|
تلنگانہ
|
500
|
27
|
تری پورہ
|
2
|
28
|
اترا پردیش
|
1,18,008
|
29
|
اترا کھنڈ
|
21
|
30
|
مغربی بنگال
|
5,567
|
میزان
|
20,31,854
|
گزشتہ 24 گھنٹے میں 6.80 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
ٹیکہ کاری مہم کے 114 ویں دن (9 مئی 2021) 689652 ٹیکے لگائے گئے۔ 5685 سیشنز کے دوران 405325 مستفیدین کے پہلا ٹیکہ لگایا گیا جب کہ 284327 مستفیدین کے دوسرا ٹیکہ بھی لگا دیا گیا۔
مورخہ : 9 مئی 2021 (114 واں دن)
حفظان صحت کے کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
4,897
|
دوسرا ٹیکہ
|
7,192
|
پیش پیش رہنے والے صحت کارکنان
|
پہلا ٹیکہ
|
26,082
|
دوسرا ٹیکہ
|
21,599
|
18 سے 44 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
2,46,269
|
45 سے 60 سال تک کی عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
92,769
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,38,198
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلا ٹیکہ
|
35,308
|
دوسرا ٹیکہ
|
1,17,338
|
کُل حصولیابیاں
|
پہلا ٹیکہ
|
4,05,325
|
دوسرا ٹیکہ
|
2,84,327
|
بھارت میں آج تک مجموعی طور پر 18671222 افراد شفایاب ہوچکے ہیں۔ شفایابی کی قومی شرح 82.39 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 353818 شفایابیاں درج کی گئی ہیں۔
تازہ صحت یاب ہونے والوں میں سے 74.38 فیصد افراد 10 ریاستوں میں صحت یاب ہوئے ہیں۔
گزشتہ 10 دن میں ،ایک دن میں اوسطاً 3.28 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں جیسا کہ ذیل میں دکھا یا گیا ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں 366161 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹے میں درج ہونے والے کیسوں میں سے 73.91 فیصد معاملے 10 ریاستوں میں سامنے آئے ہیں۔
مہاراشٹر میں ایک دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 48401 نئے کیس سامنے آئے ہیں۔ اس کے بعد کرناٹک میں 47930 اور کیرالہ میں 35801 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔
بھار میں کل زیر علاج مریضوں کی تعداد 3745237 تک پہنچ گئی ہے۔ یہ ملک میں اب تک کل متاثرہ معاملوں کے 16.53 فیصد پر مشتمل ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کل زیر علاج معاملوں میں سے 8589 کیسوں کی کمی درج کی گئی ہے۔
بھارت میں کل زیر علاج معاملوں میں سے 82.89 معاملے مجموعی طور پر 13 ریاستوں میں زیر علاج ہیں۔
قومی شرح اموات میں کمی ہور ہی ہے اور اس وقت 1.09 فیصد پر قائم ہے۔
گزشتہ چو بیس گھنٹے میں 3754 اموات کی خبر ملی ہے۔ ان میں سے 72.86 فیصد اموات 10 ریاستوں میں ہوئی ہیں۔
مہا راشٹر میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں 572 اموات ہوئی ہیں اس کے بعد کرناٹک میں ایک دن میں 490 اموات ہوئی ہیں۔
تین ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے گزشتہ چو بیس گھنٹے میں کووڈ - 19 سے کسی بھی موت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔ یہ ہیں: دمن ودیو، دادر اور نگر حویلی، ارونا چل پردیش اور لکشدیپ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ع م۔ ق ر
U-43395
(Release ID: 1717389)
Visitor Counter : 268
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam