وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے انٹیل کے سی ای او کے ساتھ بات چیت کی

Posted On: 13 APR 2021 10:01PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  14   اپریل 2021،           وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے انٹیل کے سی ای او جناب پیٹ  جیل سنگر کے ساتھ بات چیت کی۔

جناب مودی نے ایک ٹوئٹ میں کہا ۔

’’انٹیل کے سی ای او @  پی جیل سنگر کے ساتھ بات چیت کی۔ ان کے ساتھ  نوع  انسانی کی  ترقی  کو آگے بڑھانے میں  ٹیکنالوجی کے رول ،  ڈیجیٹل انڈیا کی کوششوں اور بھارت میں سرمایہ کاری کے مواقع  پر مفصل تبادلہ خیال ہوا‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3701

                          



(Release ID: 1711780) Visitor Counter : 115