وزیراعظم کا دفتر

پوتھانڈو کے موقع پر وزیراعظم کی مبارک باد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2021 9:08AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  14   اپریل 2021،           وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پوتھانڈو کے موقع پر تمل ناڈو اور دنیا بھر میں رہنے والے تمل  بہنوں اور بھائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئٹ میں جناب مودی نے کہا ’’تمل ثقافت کی عظمت  بلند رہے ۔ اس خوشی کے مبارک دن میں پرارتھنا کرتا ہوں کہ نیا سال سبھی کی زندگی میں  صحت، خوشی اور خوشحالی لائے‘‘۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-3696


(ریلیز آئی ڈی: 1711747) وزیٹر کاؤنٹر : 253