وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مختلف تہواروں پر عوام کو مبارک باد دی

Posted On: 13 APR 2021 9:16AM by PIB Delhi

 ‘‘ان تہواروں سے بھارت کی گونا گونیت اور‘ ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کا جذبہ اجاگر ہوتا ہے’’ : وزیر اعظم

 وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اور آئندہ چند روز میں ہونے والے تہواروں کے لئے عوام کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے کہا ‘‘ یہ تہوار بھارت کی گونا گونیت اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے جذبے کو  اجاگر کرتے ہیں’’۔

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ش ح۔  ع م۔ رض

U-3655



(Release ID: 1711320) Visitor Counter : 177