وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے نوریہہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 APR 2021 9:02AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوریہہ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی۔
جناب مودی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ
‘‘ آپ سبھی کو نوریہہ کی مبارکباد! نوریہہ کے خاص موقع پر خوشی اور کامیابی سے بھرپور سال کیلئے دعا کرتا ہوں۔ میں سبھی کے لئے اچھی صحت اور بھلائی کے لئے بھی دعا گو ہوں۔’’
*************
ش ح ۔ف ا۔ ک ا
U. No. 3664
(ریلیز آئی ڈی: 1711315)
وزیٹر کاؤنٹر : 167
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam