وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی، سات اپریل2021 کو، طلبا ،اساتذہ اور والدین کے ساتھ’’ پریکشاپے چرچا2021‘‘کے تعلق سے، بات چیت کریں گے

Posted On: 05 APR 2021 10:46AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  05 اپریل 2021:وزیراعظم جناب  نریندرمودی سات اپریل 2021 کو سات بجے شام ویڈیوکانفرنس کے ذریعہ ’’پریکشا پے چرچا2021‘‘ پرپوری دنیا کے طلبا،اساتذہ اور والدین کے ساتھ گفتگو کریں گے۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا ہے کہ ہمارے بہادر ایگزام وارئیرس ،والدین اور اساتذہ کے ساتھ بہت سے مضامین پر مختلف دلچسپ سوالات ہوں گے اور ایک یادگار تبادلہ خیال ہوگا۔

سات اپریل شام سات بجے پریکشا پے چرچا پروگرام دیکھیں۔   

*************

ش ح۔ایس ۔رم

U- 3381


(Release ID: 1709605) Visitor Counter : 205