وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے لوگوں کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کی

Posted On: 04 APR 2021 8:55AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،04 اپریل، 2021/

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ایسٹر پر مبارکباد!

اس دن، ہم یسوع مسیح کی صالح تعلیم کے پیغام کو  کو یاد کرتے ہیں، انھوں نے  معاشرے کو بااختیار بنانےپر زور دیا جو دنیا بھر کے  لاکھوں انسانوں کو تحریک دیتا ہے۔‘‘

 

*****

ش ح۔ ن ر (04.04.2021)

U NO: 3349



(Release ID: 1709446) Visitor Counter : 201