وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو،  سی آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر، مبارک باد دی

Posted On: 10 MAR 2021 10:58AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس  (سی آئی ایس ایف) کے  یوم تاسیس پر   سی آئی ایس ایف اہلکاروں اور  ان کے اہل خانہ کو  مبارک باد دی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ  ’’ یوم تاسیس کے موقع پر بہادر  @CISFHQrs اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ  کو مبارک باد۔ قومی تحفظ اور  ترقی  میں ان کے رول کی کافی اہمیت ہے۔ سال 2019  میں  ،میں نے سی  آئی ایس ایف  کے یوم تاسیس  کی تقریبات میں شرکت کی تھی۔ تب  میں نے  جو کہا تھا وہ  یہ ہے۔‘‘

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( ش ح۔     ق ت۔  ق ر )

U.NO. 2349

 


(Release ID: 1703691) Visitor Counter : 109