وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر جنگلی حیات کا تحفظ کرنے والوں کو سلام پیش کیا

Posted On: 03 MAR 2021 9:54AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جنگلی حیات کے عالمی دن کے موقع پر ان تمام لوگوں کو سلام پیش کیا جو جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا، ’’جنگلی حیات کے عالمی دن  (#WorldWildlifeDay) کے موقع پر، میں اُن تمام لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے کام کر رہے ہیں۔ چاہے شیر ہو، چیتا ہو اور تیندوا ہو، بھارت میں  متعد جانوروں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ہمیں اپنے جنگلات اور جانوروں کی محفوظ پناہ گاہوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔‘‘

 

— Narendra Modi (@narendramodi) March 3, 2021

 

*******

ش ح- ق ت- م ش

 (U: 2097)


(Release ID: 1702114) Visitor Counter : 168