صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت کے ایکٹیو معاملات آج 1.7 لاکھ سے کم ہوئے؛ جو کہ مجموعی پازیٹیو معاملات کا محض 1.58 فیصد ہے
مسلسل دو روز میں 570000 سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
کووڈ۔ 19 کے خلاف 35 سے زیادہ استفادہ کنندگان کو ٹیکے لگائے گئے
Posted On:
30 JAN 2021 10:52AM by PIB Delhi
نئی دہلی، 30 جنوری 2021، بھارت میں ایکٹیو معاملات کی مجموعی تعداد کم ہوکر آکر 1.7 لاکھ (196824) رہ گئی ہے۔
ایکٹیو معاملات بھارت کے مجموعی پازیٹیو معاملات کا 1.6 فیصد سے کم ( محض 1.58 فیصد) ہے
نو ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ملک کے اوسط کے مقابلے ہفتہ وار پازیٹیو معاملات کی شرح زیادہ ہے۔ کیرلا میں ہفتہ وار پازیٹیو معاملات کی شرح سب سے زیادہ 12.20 فیصد درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد چھتیس گڑھ میں 7.30 فیصد شرح ہے۔
ستائیس ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ملک کے اوسط کے مقابلے ہفتہ وار پازیٹیو معاملات کی شرح کم ہے۔
مجموعی صحت یابی میں مسلسل اضافہ ہونے سے بھارت کی صحت یابی کی شرح 97 فیصد (96.98 فیصد) تک پہنچ گئی ہے۔ بھاررت میں صحت یابی کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
اب تک 1.04 کروڑ (10409160) لوگ صحت یاب ہوچکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14808 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال سے چھٹی دی گئی ہے۔
بھارت میں کووڈ۔ 19 ٹیکہ کاری مہم کو بھی خاطر خواہ فروغ ملا ہے۔
گزشتہ دو روز میں 5.7 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
تیس جنوری 2021 کو صبح آٹھ بجے تک ملک گیر کووڈ۔ 19 ٹیکہ کاری مہم کے تحت 35 لاکھ سے زیادہ (3500027) استفادہ کنندگان کو ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10809 اجلاسوں میں 570974 لوگوں کو ٹیکے لگائے گئے۔ اب تک 63687 اجلاسوں کا اہتمام کیا جاچکا ہے۔
استفادہ کنندگان، جن کو ٹیکے لگائے گئے
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
نمبر شمار
|
1
|
انڈومان و نکوبار جزائر
|
2,727
|
2
|
آندھرا پردیش
|
1,79,038
|
3
|
اروناچل پردیش
|
9,265
|
4
|
آسام
|
36,932
|
5
|
بہار
|
1,10,396
|
6
|
چنڈی گڑھ
|
2,977
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
62,529
|
8
|
دادرا و نگر حویلی
|
607
|
9
|
دمن و دیو
|
333
|
10
|
دہلی
|
48,008
|
11
|
گوا
|
3,391
|
12
|
گجرات
|
2,21,675
|
13
|
ہریانہ
|
1,23,935
|
14
|
ہماچل پردیش
|
22,918
|
15
|
جموں و کشمیر
|
26,634
|
16
|
جھارکھنڈ
|
33,119
|
17
|
کرناٹک
|
3,07,891
|
18
|
کریلا
|
1,35,835
|
19
|
لداخ
|
989
|
20
|
لکشدیپ
|
746
|
21
|
مدھیہ پردیش
|
2,46,181
|
22
|
مہاراشٹر
|
2,61,320
|
23
|
منی پور
|
3,399
|
24
|
میگھالیہ
|
4,200
|
25
|
میزورم
|
8,497
|
26
|
ناگالینڈ
|
3,973
|
27
|
اوڈیشہ
|
2,05,200
|
28
|
پڈوچیری
|
2,299
|
29
|
پنجاب
|
54,988
|
30
|
راجستھان
|
3,24,973
|
31
|
سکم
|
2,020
|
32
|
تمل ناڈو
|
97,126
|
33
|
تلنگانہ
|
1,66,606
|
34
|
تریپورہ
|
27,617
|
35
|
اترپردیش
|
4,63,793
|
36
|
اتراکھنڈ
|
25,818
|
37
|
مغربی بنگال
|
2,21,994
|
38
|
متفرق
|
50,078
|
کل
|
35,00,027
|
نئے صحت یاب ہونے والے معاملات کے 85.10 فیصد کا تعلق 10 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں سے ہے۔
کیرلا میں ایک ہی دن میں صحت یابی کے سب سے زیادہ 6398 کی اطلاع ملی ہے۔ مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2613 لوگ صحت یاب ہوئے ہیں اور کرناٹک میں 607 صحت یاب ہوئے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13083 نئے معاملے درج کئے گیے۔
نئے معاملات میں سے 81.95 کا تعلق 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں سے ہے۔
کیرلا میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ6268 نئے معاملات کی اطلاع ملی ہے۔ مہاراشٹر میں 2771 معاملات کی اطلاع ملی ہےجبکہ تمل ناڈو سے 509 نئے معاملات کی اطلاع ملی ہے۔
کیرلا میں 137 اموات درج کی گئی ہیں۔
نئی اموات میں سے 83.94 فیصد 7 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام خطوں میں ہوئی ہیں۔
مہاراشٹر میں سب سے زیادہ اموات (56) ہوئی ہیں ۔ کیرلا سے ایک دن میں 22 اموات اور پنجاب سے 11 اموات کی اطلاع م لی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ا گ۔ن ا۔
U-981
(Release ID: 1693660)
Visitor Counter : 222
Read this release in:
Tamil
,
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Telugu
,
Malayalam