صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت کی شفایابی کی شرح اب لگ بھگ 97 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ یہ دنیا بھر میں سب سے بلند شرحوں میں سے ایک ہے


31 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں پانچ ہزار سے کم مریض زیر علاج ہیں

کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیے 23 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ مستفیدین کو ٹیکے لگائے گئے ہیں

Posted On: 28 JAN 2021 11:02AM by PIB Delhi

 

بھارت میں بتدریج شفایابیوں میں مسلسل اضافے کے ساتھ صحت یابی کی شرح لگ بھگ 97 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ بھارت میں شفایابی کی شرح دنیا بھر میں سب سے زیادہ شرحوں میں سے ایک ہے۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ایک کروڑ تین لاکھ تہتر ہزار چھ سو چھ افراد صحت یاب ہوئے ہیں جب کہ 14 ہزار 301 مریض صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہوچکے ہیں۔

صحت یابی کی شرح لگ بھگ 97 فیصد اور زیرعلاج معاملے دو فیصد سے کم۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00194E2.jpg

آج بھارت میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد گھٹ کر ایک لاکھ 75 ہزار (ایک لاکھ 73ہزار 740) سے بھی کم ہوگئی ہے۔جب کہ زیرعلاج مریضوں کی تعداد اب بھارت کے کل متاثرہ معاملوں کا محض 1.62فیصد رہ گئی ہے۔

زیرعلاج معاملے مسلسل کم ہورہے ہیں، ایک لاکھ 75 ہزار سے کم ہیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002EQFR.jpg

قومی رجحان اور زیرعلاج معاملوں میں مسلسل کمی کے بعد اب 31 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں پانچ ہزار سے بھی کم معاملوں کی خبر ملی ہے۔

31 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد پانچ ہزار سے کم ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003TH70.jpg

زیرعلاج معاملوں کے 78 فیصد مریض پانچ ریاستوں یعنی کیرالہ، مہاراشٹر، اترپردیش، کرناٹک اورمغربی بنگال میں مرکوز ہیں۔

78فیصد زیرعلاج کیس پانچ ریاستوں میں ہیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004H764.jpg

 

کووڈ-19 سے بچاؤ کے لیےٹیکہ کاری کی ملک گیر مہم کے تحت 28جنوری 2021کو صبح سات بج کر تیس منٹ تک 23 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ (23 لاکھ 55 ہزار 979) مستفیدین کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 3 لاکھ 26 ہزار 499 افراد کو 6102 سیشنز کے دوران ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ جب کہ ابھی تک 42 ہزار 674 سیشنز کا انعقاد ہوچکا ہے۔

 

S. No.

ریاستیں/مرکز کے زیرانتظام علاقے

Beneficiaries vaccinated

1

جزائر انڈومان اینڈ نکوبار

2,385

2

آندھرا پردیش

1,63,727

3

اروناچل پردیش

7,307

4

آسام

19,945

5

بہار

89,074

6

چنڈی گڑھ

2,355

7

چھتیس گڑھ

51,647

8

دادر اینڈ ناگر حویلی

345

9

دمن ایند دیو

320

10

دہلی

39,764

11

گوا

2,311

12

گجرات

94,524

13

ہریانہ

1,09,782

14

ہماچل پردیش

14,054

15

جموں و کشمیر

16,331

16

جھارکھنڈ

24,020

17

کرناٹک

2,67,811

18

کیرالہ

82,970

19

لداخ

818

20

لکشدیپ

746

21

مدھیہ پردیش

1,31,679

22

مہاراشٹر

1,79,509

23

منی پور

2,855

24

میگھالیہ

3,249

25

میزورم

6,142

26

ناگالینڈ

3,973

27

اوڈیشہ

1,78,227

28

پڈوچیری

1,813

29

پنجاب

44,708

30

راجستھان

2,37,137

31

سکم

1,320

32

تمل ناڈو

82,039

33

تلنگانہ

1,30,425

34

تریپورہ

19,698

35

اترپردیش

1,23,761

36

اتراکھنڈ

14,690

37

ویسٹ بنگال

1,58,193

38

متفرق

46,325

ٹوٹل

23,55,979

 

تازہ صحت یاب ہوچکے کیسوں کے 77.84فیصد معاملوں کا سات ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں مرکوز ہونے کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔

کیرالہ میں ایک ہی دن میں سب سے زیادہ تعداد میں یعنی 5006 مریضوں کے صحت یاب ہونے کی خبر ملی ہے، جس کے بعد کرناٹک میں 944افراد شفایاب ہوئے ہیں۔

صحت یابی کے تازہ کیسوں کے 78فیصد معاملے سات ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہیں۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005VG97.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں یومیہ 11 ہزار 666 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ تازہ کیسوں کے 81.96فیصد معاملے چھ ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ہیں۔ کیرالہ میں ایک دن میں مسلسل سب سے زیادہ تعداد میں 5659 نئے کیس سامنے آرہے ہیں، جس کے بعد مہاراشٹر میں 2171 اور تمل ناڈو میں 512 نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔

نئے کیسوں کے 82فیصد معاملے چھ ریاستوں اور مرکز کے انتطام والے علاقوں میں

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0060Q7Y.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 123 اموات درج کی گئی ہیں۔ان میں سے 75 اعشاریہ 61فیصد اموات سات ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ہوئی ہیں۔ مہاراشٹر میں سب سے زیادہ 32 اموات ہوئی ہیں۔ کیرالہ میں یومیہ 20 اور پنجاب میں دس اموات ہوئی ہیں۔

تازہ اموات کے 76 فیصد معاملے سات ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image007IVN1.jpg

 

***

ش ح۔ ع م۔ ج ا

U No.903


(Release ID: 1692898) Visitor Counter : 251