صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ہندوستان کی اہم کامیابی 6 ماہ اور چوبیس دن کے بعد فعال معاملوں کی تعداد گھٹ کر 2 لاکھ ہوئی


گزشتہ 7 روز میں ہندوستان میں فی 10 لاکھ کی آبادی کووڈ-19 سب سے کم معاملے درج کئے گئے

مجموعی طور پر 674835 مستفیدین کو ویکسین دی گئی

پچھلے 24 گھنٹوں میں 3860 سیکشن کے دوران220786 لوگوں کو ویکسین دی گئی

Posted On: 20 JAN 2021 12:34PM by PIB Delhi

 

ہندوستان میں آج ایک اہم کامیابی حاصل کی۔ آج فعال معاملوں کی تعداد 2 لاکھ کےنشان  سے نیچے جاتے ہوئے 197201   رہ گئی۔ یہ کل معاملوں کا 1.86 فیصد  اور 207 دنوں میں کم ترین تعداد ہے۔27 جون 2020 میں فعال معاملوں کی تعداد 197387 ریکارڈ کی گئی۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 16988 متاثرین صحت یاب ہو کر ڈسچارج کئے جاچکے ہیں۔  اس طرح کل فعال کیسوں میں 3327 کی کمی درج کی گئی۔

bb.jpg

ان معاملات میں سے 72 فیصد  5 ریاستوں میں پائے گئے ہیں۔

cc.jpg

34 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دس ہزار سے کم فعال معاملات سامنے آئے ہیں۔

dd.jpg

ہندوستان میں روزانہ نئے معاملات میں مسلسل کمی واقع ہورہی ہے اس میں فعال کیسوں کی تعداد کو ایک حد تک سمیٹ دیا ہے۔

ee.jpg

پچھلے 7 دنوں میں ہر دس لاکھ کی آبادی پر تصدیق شدہ معاملات کی تعداد میں ہندوستان میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمی ریکارڈ کی گئی۔

ff.jpg

20 جنوری 2021 صبح 7 بجے تک مجموعی طور پر  674835 مستفیدین کو ویکسین دی جاچکی ہے۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 3860 سیشن کے دوران  220786 لوگوں کو ویکسین دی گئی۔ اب تک11720 سیشن منعقد کئے جاچکے ہیں۔

نمبر شمار

ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے

ویکسین حاصل کرنے والے مستفیدین

1

انڈو مان و نکوبار جزائر

644

2

آندھرا پردیش

65,597

3

اروناچل پردیش

2,805

4

آسام

7,585

5

بہار

47,395

6

چنڈی گڑھ

469

7

چھتیس گڑھ

10,872

8

دادر اینڈ نگر حویلی

125

9

دمن اور دیو

94

10

دہلی

12,902

11

گوا

426

12

گجرات

21,832

13

ہریانہ

28,771

14

ہماچل پردیش

5,049

15

جموں وکشمیر

4,414

16

جھاڑ کھنڈ

8,808

17

کرناٹک

82,975

18

کیرالہ

24,007

19

لداخ

119

20

لکشدیپ

369

21

مدھیہ پردیش

18,174

22

مہاراشٹر

33,484

23

منی پور

1111

24

میگھالیہ

1037

25

میزورم

1091

26

ناگا لینڈ

2,360

27

اڈیشہ

60,797

28

پدوچیری

759

29

پنجاب

5,567

30

 راجستھان

32,379

31

سکم

358

32

تملناڈو

25,908

33

تلنگانہ

69,405

34

تریپورہ

3,734

35

اترپردیش

22,644

36

اترا کھنڈ

6,119

37

مغربی بنگال

43,559

38

دیگر

21,091

 

مجموعی

6,74,835

 

صحت یاب ہونے والے معاملوں میں سے 80.43 فیصد دس ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ہیں۔

 مہاراشٹر میں  ایک دن میں سب سے زیادہ صحت یاب ہونے والے معاملات کی تعداد 4516 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ کیرالہ میں 4296 لوگ صحت یاب ہوئے اور 860 کرناٹک میں صحت یاب ہوئے۔

gg.jpg

79.2 فیصد معاملات 7 ریاستوں  اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پائے گئے۔

سب سے زیادہ روزانہ نئے معاملات   کیرالہ میں سامنے آئے جن کی تعداد 6186 رہی۔ جبکہ مہاراشٹر میں 2294 نئے معاملات درج کئے گئے۔

 دہلی اموات میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے جس کی تعداد آج 162 درج کی گئی۔

 نئی اموات میں سے  71.6 فیصد 6 ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع ہوئی۔ ہلاک ہونے  والوں کی تعداد سب سے زیادہ(50) مہاراشٹر میں سامنے آئیں۔جبکہ کیرالہ اور بنگال میں ان اموات کی تعداد بالترتیب 26 اور 11 رہی۔

******

 

ش  ح ۔س ب۔ ر ض

U-NO.589


(Release ID: 1690319) Visitor Counter : 256