وزیراعظم کا دفتر

یوم تھریوولیور پر وزیر اعظم نےمقدس شخصیت تھریوولیور کوسلام عقیدت پیش کیا

Posted On: 15 JAN 2021 9:01AM by PIB Delhi

وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے یوم تھریوولیور کے موقع پر مقدس شخصیت کو سلام عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا‘‘یوم تھریوولیور کے موقع پر میں مقدس شخصیت تھریوولیور کو اپنا سلام عقیدت پیش کرتا ہوں۔اُن کی فکر اور کام سے اُن کی علمیت کا اظہار ہوتا ہے ، ساتھ ہی اس بات کا بھی کہ اُنہیں  عقل و فہم سے نوازا گیا تھا۔لوگ نسل در نسل ان کے خیالات سے مثبت طورپر متاثر ہوتے رہے ہیں۔میں ملک بھر کی نوجوان نسل سے یہ کہنا چاہوں گا کہ وہ کورال(Kural) کا مطالعہ کریں۔’’

 

*************

 

ش ح۔ج ق۔ ن ع

 (U: 398)


(Release ID: 1688730) Visitor Counter : 175