وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے دوسرے قومی یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کے  فاتحین اور فائنل پینالسٹ کی ستائش کی


تمام تقاریر کو ٹوئیٹ کرکے کامیاب ہونے والے نوجوانوں کی خوشی میں حصہ لیا

Posted On: 12 JAN 2021 10:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دوسرے قومی یوتھ پارلیمنٹ فیسٹیول کے فاتحین اور حتمی پینل میں آنے والوں  کی ستائش کی۔ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ آج آپ لوگوں نے جو مکالمہ پیش کیا ہے اور بات چیت کی ہے، وہ بہت ہی اہم ہے۔ جب میں آپ کی باتیں سن رہا تھا، تو میرے ذہن میں یہ خیال آیا کہ میں اپنے ٹوئیٹر ہنڈل سے آپ کی پیشکش کو ٹوئیٹ کروں، نہ صرف آپ تین فاتحین کی بلکہ ریکارڈ شدہ مواد دستیاب ہو، تو میں ان تمام لوگوں کی تقاریر کو ٹوئیٹ کرنا چاہوں گا، جو کل حتمی پینل میں تھے۔’’

 

وزیراعظم کے ٹوئیٹ ذیل میں دیکھے جا سکتے ہیں:

 



 

*************

ش ح ۔ع س۔ ک ا

U. No. 336


(Release ID: 1688158)