وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے جناب منتھو پدمنابھن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 JAN 2021 8:05PM by PIB Delhi
نئی دلّی ، 02 جنوری، 2021 /
وزیرعظم نریندر مودی نے آنجہانی منتھو پدمنابھن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ’’ آنے والی نسلیں، سماجی خدمات، سماجی انصاف اور تجدید ثقافت میں ان کے اہم کردار کے لئے آنجہانی منتھو پدمنابھن جی کے شکرگزار ہوں گی۔ ان کی پوری زندگی دوسروں کی بہتری اور بھلائی کے لئے وقف تھی۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔‘‘
*****
م ن۔ ن ر
U NO:56
(ریلیز آئی ڈی: 1685772)
وزیٹر کاؤنٹر : 146
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam