وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم، 11 دسمبر 2020 کو ،بین الاقوامی بھارتی فیسٹول- 2020سے خطاب کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 09 DEC 2020 9:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  10 دسمبر 2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی 11دسمبر 2020 کوسہ پہر ساڑھے چار بجے ، بین الاقوامی بھارتی فیسٹول -2020سے خطاب کریں گے۔اس سال اس میلے کا انعقاد ورچوول موڈ میں کیا جارہا ہے اوراس میں  مختلف قومی اوربین الاقوامی شعرا   اور فنکارشرکت کریں گے ۔ یہ فیسٹول مہاکوی سبھرامنیا  بھارتی کی 138ویں سالگرہ منانے کے لئے، وناول ثقافتی مرکز کے ذریعہ منعقد کیا جارہا ہے۔

*************

  م ن۔ا ع ۔رم

U- 7971


(रिलीज़ आईडी: 1679608) आगंतुक पटल : 148
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Punjabi , Assamese , Tamil , Telugu , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Bengali , Gujarati , Odia , Kannada , Malayalam