وزیراعظم کا دفتر
معذورین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم کا پیغام
Posted On:
03 DEC 2020 10:05AM by PIB Delhi
نئی دہلی،3/دسمبر 2020، معذورین کے بین الاقوامی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘‘اس سال اقوام متحدہ کے عنوان ‘بلڈنگ بیک بیٹر:معذورین کی شمولیت پر مبنی، قابل رسائی اور ہمہ گیر بعد از کووڈ-19 ورلڈ’’ سے ہم آہنگ رہتے ہوئے، آئیے ہم سب اجتماعی طور پر اپنی دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کے لیے مواقع کو یقینی بنانے اور رسائی کی کیفیت میں اصلاح کا عمل ممکن بنانے کے لیے کام جاری رکھیں۔
معذورین میں پائی جانے والی لچک اور جرات سے ہمیں ترغیب حاصل ہوتی ہے۔ قابل رسائی بھارت پہل قدمی کے تحت ایسے متعدد اقدامات کیے گیے ہیں، جنہوں نے اس امر کو یقینی بنایا ہے کہ ہماری دیویانگ بہنوں اور بھائیوں کی زندگی میں ایک مثبت تبدیلی واقع ہوسکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U-7772
م ن۔ ت ع۔
(Release ID: 1677942)
Visitor Counter : 183
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam