وزیراعظم کا دفتر

بی ایس ایف کے عملے کو اس کے یوم تاسیس کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

Posted On: 01 DEC 2020 9:30AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کے یوم تاسیس کے موقع پر بی ایس ایف کے عملے اور ان کے کنبوں کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’تمام تر @ بی ایس ایف _انڈیا  عملے اور ان کے کنبوں کو ان کے یوم تاسیس کے خصوصی موقع پر میری نیک خواہشات۔ بی ایس ایف نے ایک بہادر فورس کے طور پر امتیاز حاصل کیا ہے۔ ملک کے تحفظ کے تئیں ان کی عہد بندگی غیر متزلزل ہے اور یہ فورس قدرتی آفات کی صورت میں شہریوں کو بھی مدد فراہم کرتی ہے۔ بھارت کو بی ایس ایف کے وجود پر فخر ہے۔‘‘

 

 

م ن۔ا ب ن

U-7691



(Release ID: 1677289) Visitor Counter : 113