وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے لچت دِوَس کے موقع پر لچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
24 NOV 2020 2:22PM by PIB Delhi
نئی دلی،24؍ نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج لچت دِوَس کے موقع پر لچت بورپھوکن کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ ‘‘ لچت دِوس کے خصوصی موقع پر ہم باہمت لچت بورپھوکن کو سلام کرتے ہیں۔ وہ ایک غیر معمولی رہنما اور ماہر حکمت ساز تھے، جنہوں نے آسام کی منفرد ثقافت کے تحفظ میں مرکزی کردار ادا کیا۔انہوں نے غریبوں اور دبے کچلے افراد کوبااختیار بنانے کے سلسلے میں بھی تن دہی سے کام کیا۔ ’’
*************
( م ن ۔ ا ع ۔ ک ا(
U. No.7504
(Release ID: 1675309)
Visitor Counter : 163
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam