وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور این ایل ڈی کو انتخابی فتح کے لیے مبارک باد پیش کی
Posted On:
12 NOV 2020 10:38PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 12 نومبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میانمار کے انتخابات میں فتح کے لیے ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور اور این ایل ڈی کو مبارک باد پیش کی۔
ایک ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم نے کہا، "ڈاؤ آنگ ساں سوکی اور این ایل ڈی کو انتخابات میں کامیابی کے لیے ڈھیروں مبارکباد۔ انتخابات کا کامیاب انعقاد میانمار میں جمہوری تبدیلی کے عمل کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ میں امید کرتا ہوں کہ آپ کے ساتھ ہماری دوستی کے بندھن کی روایت کو مستحکم کرنے کی خاطر کام جاری رہے گا۔"
***
(م ن، ع ا)
U-7197
(ریلیز)
(Release ID: 1672537)
Visitor Counter : 115
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam