وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 NOV 2020 7:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 11 /نومبر 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عالی جناب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’سلطنت بحرین کے وزیر اعظم عزت مآب شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ کی افسوسناک موت پر صمیم قلب سے میری تعزیت۔ دکھ کی اس گھڑی میں ہمارے خیالات اور ہماری دعائیں عالی وقار شاہِ بحرین، شاہی خاندان اور بحرین کے عوام کے ساتھ ہیں۔‘‘
******
م ن۔ م م۔ م ر
U-NO. 7160
(ریلیز آئی ڈی: 1672046)
وزیٹر کاؤنٹر : 164
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam