وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے او آر او پی کے پانچ سال پورے ہونے کے موقعے پر بزرگ فوجیوں کو ان کی قابل تعریف خدمات کو سلام کیا
Posted On:
07 NOV 2020 6:28PM by PIB Delhi
نئی دہلی،07نومبر ،2020 / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے او آر او پی کے آج پانچ سال پورے ہونے کے موقعے پر بزرگ فوجیوں کو ان کی قابل تعریف خدمات کو سلام کیا۔ وزیراعظم نے کہا ‘‘آج پانچ سال پہلے بھارت نے اپنے عظیم سپاہیوں کی خوشحالی کو یقینی بنانے کی جانب ایک تاریخی قدم اٹھایا تھا، جو بہادری کے ساتھ ہماری قوم کی حفاظت کرتے ہیں۔ او آر او پی کے پانچ سال ایک یادگار موقع ہے۔ بھارت نے او آر او پی کے لیے کئی دہائیاں انتظار کیا۔
میں اپنے بزرگوں کو ان کی قابل ستائش خدمات پر انہیں سلام کرتا ہوں۔’’
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 7037
(Release ID: 1671165)
Visitor Counter : 130
Read this release in:
Malayalam
,
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada