صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19کے سرگرم معاملو ں میں کمی کا رجحان برقرار


دنیا بھر میں فی 10 لاکھ پر مسلسل سب سے کم معاملوںمیں سے ہندوستان ایک

لگاتارتیسرے دن سرگرم معاملوں کی تعداد 6  لاکھ سے کم

17ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں  میں قومی اوسط  کے مقابلے میں فی ملین کم معاملے

Posted On: 01 NOV 2020 11:29AM by PIB Delhi

نئی دہلی،  02 نومبر 2020: ہندوستان میں سرگرم معاملوں  میں گراوٹ کا رجحان  برقرار ہے۔تقریباََ تین مہینے کے بعد سرگرم معاملوں  کی تعداد چھ لاکھ سے مسلسل کم ہوجانے کے بعد تیسرے دن سے سدھار کے ساتھ گراوٹ برقرار ہے۔اس وقت  ہندوستان میں کل سرگرم معاملوں کی تعداد 5,70,458   ہے۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.36.24 AM.jpeg

فعال یاسرگر معاملے ملک کے کل سرگرم معاملوں کا صرف 6.97فیصد رہ گیا ہے، جو کل معاملوں کے لگاتار گرتے فیصد کو ظاہر کرتا ہے۔

 

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.36.23 AM.jpeg

 

مرکزی حکومت  کے تحت ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعہ وسیع جانچ ،وقت پرٹریکنگ ،فوری طور پر اسپتال میں بھرتی کروانے اور اسٹینڈرڈ علاج کےپروٹوکول کی تعمیل  کے نتیجے میں یہ مسلسل کامیابی حاصل ہوئی ہے۔اسٹینڈرڈ ٹریٹمنٹ پروٹوکول  کی تعمیل کے نتیجے میں یہ مسلسل کامیابی حاصل ہوئی ہے۔اسٹینڈرڈ ٹریٹمنٹ پروٹوکول کی تعمیل کے تحت سرکاری اور نجی اسپتالوں  اور ہوم آئیسولیشن  کے معاملوں  کے لئے طبی دیکھ بھال ایک اسٹینڈرڈ ائز معیار کو یقینی بنانا ہے۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.39.10 AM.jpeg

مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں فعال معاملوں کی ٹریجیکٹری مختلف طریقے سے کووڈ-19 کے خلاف ان کی لڑائی میں وقف اور مرکوز کوششوں اور درجہ بدرجہ فروغ کو ظاہرکرتا ہے۔کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوںمیں  سرگرم معاملوں  میں بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.58.37 AM.jpeg

 

سرگرم معاملوں میں لگاتار گراوٹ کے ساتھ ،ہندوستان میں فی ملین معاملے دنیا میں سب سے کم ہیں۔ہندوستان کے فی ملین  ہیں۔5,930 اوسط    معاملے

WhatsApp Image 2020-11-01 at 11.04.46 AM.jpeg

17ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں قومی اوسط کے مقابلے میں فی ملین کم معاملے ہیں۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.58.42 AM.jpeg

  ہندوستان میں اموات کی تعداد میں گراوٹ در ج کی جارہی ہے۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں  470 اموات ہوئی ہیں۔ہندوستان میں فی ملین آبادی پراموات دنیا میں سب سے کم ہیں اور یہ 88 ہیں۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 11.04.46 AM (1).jpeg

21 ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں میں قومی اوسط کے مقابلے میں فی ملین اموات کی تعداد  کم ہے۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.58.38 AM.jpeg

فعال معاملوں کے فیصد میں  کمی کا رجحان  ٹھیک ہونے والے معاملات میں برقرار ہے۔کُل ٹھیک ہوئے معاملات کی تعداد   7491513 ہے۔صحت مند ہوئے معاملوں  اور فعال معاملوں کے درمیان کافرق  69 لاکھ (6921055) کو پارکرگیا ہے۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.36.22 AM.jpeg

ٹھیک ہوئے معاملوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے ساتھ ، یہ فرق مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔

صحت یاب معاملوں کے زیادہ تعداد میں ٹھیک ہونے والے معاملات کی شرح کو 91.54 فیصد تک سدھارنے میں  مدد ملی ہے۔گزشتہ 24  گھنٹے میں  58684 لوگ صحتیاب ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے، جبکہ تصدیق شدہ نئے معاملے  46963 ہیں۔

صحت یاب ہوئے نئے معاملوں میں سے 76 فیصد معاملے  دس ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں  پرمشتمل یا مرکوز ہیں۔

          کرناٹک ، کیرل اور مہاراشٹر میں ایک دن میں سات ہزار سے زیادہ  افراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔ دلی اور مغربی بنگال دونوں ریاستوں  میں  4000سے زیادہ  صحتیاب ہوئے نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔دلی اور مغربی بنگال  دونوں ریاستوں  میں 

4000 سے زیادہ  نئی ریکوریز ہوئی ہیں۔دونوں ریاستوں نے  کل ملاکر 4000 کا اضافہ کیا ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے میں  46963 نئے تصدیق شدہ معاملے درج کئے گئے ہیں۔

اس میں سے 77فیصد معاملے  دس ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوںمیں سے ہیں ۔ کیرالہ اب بھی 7000سے زیادہ  معاملوں کے ساتھ سب سے آگے ہے۔اس کے  بعد  مہاراشٹر اور دہلی میں  5000 سے زیادہ نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

 

اWhatsApp Image 2020-11-01 at 10.36.19 AM.jpeg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں  میں 470 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ان میں سے تقریباََ 78 فیصدمعاملے  دس ریاستوں / مرکز کے زیرانتظام علاقوں پر مشتمل ہیں۔

نئی اموات میں سے 15فیصد سے زیادہ اموات  مہاراشٹر (74 اموات ) میں ہوئی ہیں۔

WhatsApp Image 2020-11-01 at 10.36.20 AM.jpeg

 

 

*************

  م ن۔ش ت ۔رم

U- 6874


(Release ID: 1669425) Visitor Counter : 211