وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی آندھرا پردیش کے یوم تاسیس پر اس کے عوام کو مبارکباد
प्रविष्टि तिथि:
01 NOV 2020 10:06AM by PIB Delhi
نئی دہلی، یکم نومبر ،2020 / وزیراعظم ، جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے یوم تاسیس پر اس کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم نے کہا ’’آندھرا پردیش کا دوسرا نام محنت اور ہمدردی ہے۔ آندھرا پردیش کے عوام بہت سے میدانوں میں مہارت حاصل کرتے رہے ہیں۔ آندھرا پردیش کے یوم تاسیس پر ریاست کے عوام کو میری طرف سے مبارکباد اور ان کی ترقی کی امنگوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U – 6858
(रिलीज़ आईडी: 1669259)
आगंतुक पटल : 169
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Assamese
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam