وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم کناڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیں گے
Posted On:
08 OCT 2020 11:32AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی آج بھارتی وقت کے مطابق تقریبا ً ساڑھے چھ بجے شام کو کناڈا میں انویسٹ انڈیا کانفرنس میں کلیدی خطبہ دیں گے۔
اس فورم کا مقصد کناڈا کی تاجر برادری کو بھارت میں سرمایہ کاری کی امکانات کی معلومات فراہم کرنا اور بھارت کو سرمایہ کاری کے ایک پسندیدہ مقام کے طورپر پیش کرنا ہے۔
امید ہے کہ اس کانفرنس میں بینکوں، انشورنس کمپنیوں، سرمایہ کاری فنڈ، شہری ہوابازی، الیکٹرونکس اور مینوفیکچرنگ جیسے شعبوں کی کمپنیوں ، مشاورتی فرموں ، یونیورسٹیوں وغیرہ کے نمائندے شرکت کریں گے۔
********
م ن۔وا۔ن ع
(U: 6185)
(Release ID: 1662666)
Visitor Counter : 177
Read this release in:
English
,
Marathi
,
Hindi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam