امور داخلہ کی وزارت
ریاست کویت کے امیر عزت مآب شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی رحلت پر کل یک روزہ ریاستی سوگ کا اعلان
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 OCT 2020 12:43PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 03 ستمبر 2020: ریاست کویت کے امیر عزت مآب شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح 29 ستمبر 2020 انتقال کر گئے۔ مرحوم کے احترام میں، بھارت نے فیصلہ کیا ہے کہ کل پورے ملک میں ایک دن کا ریاستی سوگ رہے گا۔
جن عمارتوں پر قومی پرچم باقاعدہ طور پر پھیرایا جاتا ہے، ان سبھی عمارتوں پر قومی پرچم آدھا جھکا رہے گا اور اس دن کوئی بھی سرکاری تفریحی پروگرام منعقد نہیں کیا جائے گا۔
****
م ن۔ ا ب ن
U:6059
(ریلیز آئی ڈی: 1661523)
وزیٹر کاؤنٹر : 168
یہ ریلیز پڑھیں:
Marathi
,
English
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam