وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کی جناب سریش انگڑی کے انتقال پر تعزیت
Posted On:
23 SEP 2020 9:50PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 24 ؍ستمبر 2020: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ریلوے کے وزیر مملکت جناب سریش انگڑی کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ جناب سریش انگڑی ایک غیر معمولی کارکن تھے ،جنہو ں نے کرناٹک میں پارٹی کو مضبوط بنانے کے لئے سخت محنت کی ۔وہ ایک دل لگاکر کام کرنے والے پارلیمانی رکن اور موثر کارکردگی والے وزیر تھے۔ہر شعبے میں ان کو سراہا گیا۔ان کا انتقال افسوس ناک ہے۔دکھ کی اس گھڑی میں میرے جذبات اور خیالات ان کے کنبے اور دوستو ں کے ساتھ ہیں۔
*************
م ن۔ ع س۔رم
(24-09-2020)
U- 5790
(Release ID: 1658519)
Visitor Counter : 123
Read this release in:
English
,
Hindi
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam