وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلّی درگا پرساد راؤ گاروکے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 16 SEP 2020 8:35PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلی درگا پرساد راؤ گارو کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ‘‘ لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ بلّی درگا پرساد راؤ گارو کے انتقال سے غم زدہ ہوں۔ وہ ایک تجربہ کار رہنماتھے، جنہوں نے آندھرا پردیش کی ترقی میں اہم تعاون دیا۔  غم کی اس گھڑی میں میری تعزیت ان کے اہل خانہ اور بہی خاہوں کے تئیں ہے۔ اوم شانتی۔’’

 

*********

م ن۔م م۔ن ع

(18.09.2020)

(U: 5601)



(Release ID: 1656040) Visitor Counter : 58