وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم کا تیلگو اداکار جے پرکاش ریڈی کی موت پر اظہار تعزیت
प्रविष्टि तिथि:
08 SEP 2020 2:31PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،08ستمبر: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے تیلگو اداکار جناب جے پرکاش ریڈی کی موت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئیٹ پیغام میں کہا ‘‘جے پرکاش ریڈی نے اپنی منفرد انداز کی اداکاری سے ہر ایک کو متاثر کیا۔ انہوں نے اپنی پیشہ وارانہ زندگی کے دوران بہت سے قابل یادگار کردار ادا کئے۔ سنیما کی دنیا کا، ان کے انتقال سے کافی نقصان ہوا ہے۔ میرے جذبات اُن کے کنبے اور ان کے پرستاروں کے ساتھ ہیں’’۔
***************
( م ن ۔ا س۔ ق ر)
84U-51
(रिलीज़ आईडी: 1652312)
आगंतुक पटल : 124
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam