وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے عوام کو تیلگو زبان کے دن پر مبارک باد پیش کی

Posted On: 29 AUG 2020 6:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29اگست  2020/وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  یوم تیلگو زبان پر  عوام کو  مبار ک باد دی ہے۔

ایک ٹوئٹ کے ذریعہ وزیراعظم نے کہا’’ یوم تیلگو زبان  کی مبارک‘‘۔ آج ہم ان تمام لوگوں کی  ستائش کرتے ہیں   جو تیلگو زبان کو  خصوصی طور سے نوجوانوں کے درمیان  مقبول  بنا رہے ہیں۔ میں عظیم  گڈگو وینکٹ رمامورتی  کو بھی  خراج تحسین   پیش کرتا ہوں،  جن کے نظریات، تخلیق اور سماجی اصلاحات  کی کوششوں نے پیڑھیوں پر گہرا  اثر مرتب کیا ہے۔

*****

م ن۔   ش ت  ۔ ج

Uno-4915


(Release ID: 1649671) Visitor Counter : 111